tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post8686611813727511112..comments2023-06-10T03:34:43.077-07:00Comments on بلا امتیاز: بلا فلسفوف- کم بیک پوسٹبلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-65551714027463576642022-10-22T03:34:28.888-07:002022-10-22T03:34:28.888-07:00Thanks for tthe postThanks for tthe postEvanston Auto Locksmithhttps://www.vehicle-locksmiths.com/us/car-locksmith-illinois/evanston-auto-locksmith.shtmlnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-90226308521348743942011-07-31T05:02:42.954-07:002011-07-31T05:02:42.954-07:00وزن والی مشینوں کو ضرور چیک کر لینا ایک مرتبہ بھیا...وزن والی مشینوں کو ضرور چیک کر لینا ایک مرتبہ بھیا، کہیں چاچے ہاتھ سے تو سوئی نہیں گھُماتے؟عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-14397552570871219342011-07-20T20:53:47.013-07:002011-07-20T20:53:47.013-07:00@عمران
نوے کلو ۔۔ بھائی ریٹائرمنٹ لے لو ۔
@خالد حم...@عمران
نوے کلو ۔۔ بھائی ریٹائرمنٹ لے لو ۔
@خالد حمید
میرا کچھ دوست ہیں جو عرصہ تین سال سے کوئی ایکسرسائز شروع کرنے کی کوشش کر ہے ہیں دیکھیں کب کامیابی ہوتی ہے۔
@گوندل
آپ کی بات بہت اچھی طرح سمجھ گیا ہوں
:ڈ
@یاسر
آپکی تصویر سے تو ایک سو اڑسٹھ لگتا تھا مجھے ایک لگا نا بھول گئے ہیں آپ شاید۔
نوالہ چبانے والی بات اچھی کی یمیں بہت عجلت میں کھاتا ہوں کھانا۔<بلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-5756172361689161352011-07-20T11:38:12.300-07:002011-07-20T11:38:12.300-07:00جعفر سائیں۔۔۔ بات سو آنے کی ہے۔۔۔
"مرد کا پی...جعفر سائیں۔۔۔ بات سو آنے کی ہے۔۔۔
"مرد کا پیٹ ہے، ایک دفعہ باہر آگیا، تو اندر نہیں جائے گا۔۔۔"
اوئے میں کتھے پھس گیا فلاسفراں دے وچ۔۔۔
:D :D :Dعمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-32944208827836800262011-07-20T08:37:40.218-07:002011-07-20T08:37:40.218-07:00وزن جتنا مرضی ہوجائے، توند کو نکلنے کی اجازت نہ دی...وزن جتنا مرضی ہوجائے، توند کو نکلنے کی اجازت نہ دیئیں
یہ مرد کا پیٹ ہے، ایک دفعہ باہر آگیا تو اندر نی جائے گاجعفرhttps://www.blogger.com/profile/17527229249123675323noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-45139290967735190902011-07-19T20:05:44.155-07:002011-07-19T20:05:44.155-07:00صرف چھیہتر کلو!!!۔
خیر میرا تو اڑسٹھ کلو ہے۔
سکس پ...صرف چھیہتر کلو!!!۔
خیر میرا تو اڑسٹھ کلو ہے۔
سکس پیک ابھی تک سنبھال رکھے ہیں۔
نوالہ ہاتھ میں لیکر نا سوچا کریں۔
منہ میں ڈال کر کم از کم تیس بار چبائیں اور سوچیں۔
فیدہ ایک ماہ میں نظر آنا شروع ہو جائے گایاسرخوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.ccnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-67339359718331586762011-07-19T08:56:30.948-07:002011-07-19T08:56:30.948-07:00ایک لطیفہ ہے ۔ جس کا آپکی جاگنگ کے ساتھ تو کوئی تع...ایک لطیفہ ہے ۔ جس کا آپکی جاگنگ کے ساتھ تو کوئی تعلق نہیں مگر اس ماھول سے ضرور ہے۔

شنیدن ہے۔ کسی دور میں پاکستان میں خاندانی منصوبہ بندی کے لئیے امداد دیتے ہوئے امریکہ نے پاکستانی ریاست کے اندرونی معاملات میں پہلی نقب لگائی تھی اور اس کے بعد وہ پاکستان کے معاملات میں کسی شتر بے مہار کی طرح خاصا خود کفیل ہوگیا ہے۔ سنا ہے کہ پاکستان کے "زادوں" یعنی وزیر شزیر اور صدر زادوں کے جاوید گوندل ۔ بآرسیلونا ، اسپینhttp://pakcom.wordpress.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-75859764842001835272011-07-19T01:03:15.435-07:002011-07-19T01:03:15.435-07:00بہت خوب۔
ہماری بھی بڑی خواہش رہی بلکہ ہے کہ ہم جات...بہت خوب۔
ہماری بھی بڑی خواہش رہی بلکہ ہے کہ ہم جاتے باڈی بلڈنگ سینٹر ۔ باڈی بنانے نہیں بلکہ ورزش کے لئے۔
لیکن نہ ہم جاسکے نہ ہمارے دوست۔
بلکہ ایک دوست گئے تھے کچھ عرصہ، تو انھیں گھر کی خواتین سے یہ سننا پڑا کہ ۔
لو بھئ بچہ پاگل ہوگیا ہے ۔
پیسے دے کر وزن اٹھاتا ہے اس سے تو اچھا تھا کہ قلی بن جاتے۔خالد حمیدnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-35263786341966825162011-07-19T00:35:47.857-07:002011-07-19T00:35:47.857-07:00اللہ اکبر۔۔۔ صرف چھیتر کلو پر پریشانی۔۔۔؟ اللہ ہی ...اللہ اکبر۔۔۔ صرف چھیتر کلو پر پریشانی۔۔۔؟ اللہ ہی حافظ ہے ہماری نئی نسل کا۔۔۔ کیا بنا ان بانکے چھبیلے خوبرو نوجوانوں کا۔۔۔ جن کا وزن کم از کم بھی نوے کلو ہوتا ہے۔۔۔

امتیاز بھائی۔۔۔ آخری چند فقرے بہت ہی اعلیٰ ہیں۔۔۔ جو آپ کے دوستوں کے اعلیٰ زوق کی گواہی دیتے ہیں۔۔۔عمران اقبالhttp://emraaniqbal.co.ccnoreply@blogger.com