tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post8101739974366491588..comments2023-06-10T03:34:43.077-07:00Comments on بلا امتیاز: زہنی استعداد و انسانی نفسیاتبلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comBlogger5125tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-3787512184826933432010-12-20T10:20:19.176-08:002010-12-20T10:20:19.176-08:00استاز کچھ سمجھ نی لگی مجھے
:(استاز کچھ سمجھ نی لگی مجھے
:(عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-41119111123305781332010-12-19T08:43:23.934-08:002010-12-19T08:43:23.934-08:00یار کچھ فلسفہ زیادہ تیز نہیں ہوگیا؟یار کچھ فلسفہ زیادہ تیز نہیں ہوگیا؟جعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-45119173373057167962010-12-19T03:46:49.244-08:002010-12-19T03:46:49.244-08:00ميں نے سُنا ہے کہ ہاتھی کا دماغ اس کی جسامت کے لحا...ميں نے سُنا ہے کہ ہاتھی کا دماغ اس کی جسامت کے لحاظ سے بہت ہی چھوٹا ہوتا ہے اسلئے اس کا دماغ باقی اعضاء کو قابو کرنے کی بجائے اعضاء کے قابو ميں رہتا ہے ۔ اور کمزور رسی کو توڑنے کی کوشش نہ کرنا اس پر دلالت کرتا ہے ۔
آپ ايک بلی کو کسی جگہ بند کر ديجئے ۔ جب تک وہ رہا نہ ہو جائے نت نئے طريقے آزماتی رہے گی ۔
ہاتھی بچپن ميں ايک بار مغلوب ہو جائے تو ساری زندگی رہائی کا نہيں سوچ سکتا دماغ کی افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-42177295773066013742010-12-19T02:42:30.445-08:002010-12-19T02:42:30.445-08:00بہت زبردست
ہم خاص کر پاکستانی مسلمان ہاتھی کی طرح ...بہت زبردست
ہم خاص کر پاکستانی مسلمان ہاتھی کی طرح کمزور سی رسی سے ہی بندھے ہوئے ہیں۔
دماغ کنٹرولڈ ہیں۔
رسی توڑنا تو دور کی بات رسی ہلانے کا بھی نہیں سوچ سکتے۔خوف عجیب خوف۔
کہ ہزار سال جینےکا ارادہ ھے اور کل کا سوچنا نہیں چاھتے۔
بس روزانہ صبح ہوتی ھے۔حیلے بہانے کرتے رات ہو جاتی ھے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaserjapani.co.cc/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-47226983183883284982010-12-19T02:38:15.216-08:002010-12-19T02:38:15.216-08:00ہم سب کے ذہنوں پر بھی بہہہہہہت سے سوالات طاری ہیں ...ہم سب کے ذہنوں پر بھی بہہہہہہت سے سوالات طاری ہیں کہ شاہ آخر فیس بُک سے کہاں بھاگ گیا اور وہ بھی کسی کو بتائے بغیر۔۔۔عادل بھیاhttps://www.blogger.com/profile/11489434696471220090noreply@blogger.com