tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post6332946761606419022..comments2023-06-10T03:34:43.077-07:00Comments on بلا امتیاز: میلنکلیبلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comBlogger6125tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-49386790108950602872012-01-20T16:09:54.383-08:002012-01-20T16:09:54.383-08:00ہیملٹ و مالیخولیا, اچھا لکھا ہے۔ہیملٹ و مالیخولیا, اچھا لکھا ہے۔عدنان مسعودhttp://urdu.adnanmasood.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-41376012206545958862012-01-19T07:33:55.968-08:002012-01-19T07:33:55.968-08:00بہت نائس ، بہترین ۔بہت نائس ، بہترین ۔انکل ٹامhttp://www.silent-voice.canoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-33006371898233531552012-01-19T04:33:21.593-08:002012-01-19T04:33:21.593-08:00از جمال

اس سرد رات میں تیز ہوائوں کی چبھن اور ...از جمال

اس سرد رات میں تیز ہوائوں کی چبھن اور سردی نے مائی کی مینکولی کو اتنا مطمئن کیا کہ اس نے اسی سرور میں اپنی جان دے دی

سوال یہ ہے کہ کیا وہ یہ کام شعوری سطع پر انجام دے رہی تھی اور اس صورت حال سے شعوری سطع پر لطف اندوز ہو رہی تھی یا نہیں اور جو کچھ وہ کر رہی تھی اسے کے نتایج و عواقب سے بھی واقف تھی ؟ کیا وہ اس "کام" کو نظر اندازکر سکتی تھی؟ یا اسے اپنےAnonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-92124719831097398382012-01-19T03:58:11.473-08:002012-01-19T03:58:11.473-08:00بھائی صاحب آپ خیال کرنا۔ جیکٹ ویکٹ پین کر گھر سے ن...بھائی صاحب آپ خیال کرنا۔ جیکٹ ویکٹ پین کر گھر سے نکلا کریں۔
بہت اچھا لکھا ہے پر سچی پوچھیں تو آپ کا خود کو ماسی باگاں سے تقابل بالکل اچھا نہیں لگا۔
دیوانگی میں بھی بڑی کامیابی ہے میرے خیال میںalihttp://www.aili22.blogspot.com/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-47844503181437743252012-01-19T02:52:09.440-08:002012-01-19T02:52:09.440-08:00اپنی شرائط، مرضی پر جینے والے کے بارے کہا جاتا ہے ...اپنی شرائط، مرضی پر جینے والے کے بارے کہا جاتا ہے کہ اسے قیمت چکانی ہی پڑتی ہے۔ یہ عام دنیا کا خیال ہے ورنہ اپنی مرضی/شرط پر جینے والا اس قیمت کے لیے ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔
ماسی بھاگاں، اپنی مرضی سے جینا جانتی تھی اور اس موت کے لیے وہ تیار بھی تھی اور انتظار میں بھی۔
انسان، جب اپنے ساتھ ہوتا ہے تو وہ بقایا کے لیے اجنبی ہو جاتا ہے۔ تو رات کو اپنے ساتھ ہوتا ہے تو باقی کے سب کے لیے عجیب۔ عمر بنګشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-59170880424628203602012-01-19T00:11:30.610-08:002012-01-19T00:11:30.610-08:00انا اللہ وانالیہ راجعونانا اللہ وانالیہ راجعونیاسر خوامخواہ جاپانیhttp://yaser.paigham.netnoreply@blogger.com