tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post4340767663485382460..comments2023-06-10T03:34:43.077-07:00Comments on بلا امتیاز: او کاٹا۔۔۔۔بلاامتیازhttp://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comBlogger9125tag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-64077234646692499012010-07-08T01:29:42.942-07:002010-07-08T01:29:42.942-07:00جعفر
بارہ سنگا اس لیے کے میرے استاد مجھے ہمیشہ ہی ...جعفر
بارہ سنگا اس لیے کے میرے استاد مجھے ہمیشہ ہی ہی کہتےتھے کہ اگر بےوقوفوں کے سینگ ہوتے تو تم بارہ سنگے ہوتے
اور میں آہستہ سے کہتا کہ اور آپ سوا بارہ سنگے اور سب ہنستے اور وہ ہمیشہ یہ ہی سمجھتے رہے کہ لڑکے ان کی بات پر ہنستے ہیں
اور اگر ہمارے مڈل کلاس آبے ہم پہ اتنی سختیاں نہ کرتے تو اج تم اور میں نالی وڈ کے سٹار ہوتے۔۔
بھوپال صاجب
جناب بتنگ بازی اور کبوتر بازی میں ایکبلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-12947504229631361152010-07-07T00:07:08.434-07:002010-07-07T00:07:08.434-07:00شايد اسی وجہ سے ميرے گھر والے کہتے تھے پتنگ اُرانا...شايد اسی وجہ سے ميرے گھر والے کہتے تھے پتنگ اُرانا اچھی عادت نہيں ہے ۔ ميں نے پھر بھی دو بار اُڑائی تھی ايک جب ميری عمر نو سال تھی اور ايک جب ميری عمر بارہ سال تھی
سورج کی جون جولائی کی دوپہر کی روشنی کو ذائل کرنے کيلئے آپ نے اپنے بلاگ کا پس منظر تاريک بنايا ہوا ہے ؟افتخار اجمل بھوپالhttp://www.theajmals.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-34796726057233119872010-07-06T03:40:50.678-07:002010-07-06T03:40:50.678-07:00شاہ جی اس تھیم پر ایک دو پوسٹوں اور پڑھ لیں
تو لوگ...شاہ جی اس تھیم پر ایک دو پوسٹوں اور پڑھ لیں
تو لوگ میرے ہاتھ میں سفید چھڑی تھما دیں گے
بارہ سنگھے کا ذکر کن وجوہات کی بنا پر کیا گیا؟؟
اور سارے مڈل کلاس ابے اپنی نرینہ اولاد کو ایسے ہی پتنگ بازی سے روکتے رہے ہیں
آج سب جوان عہد کریں کہ
وہ ظلم کے یہ ضابطے بدلیں گے
اور اپنے منڈوں کو پتنگ بازی کی کھلی اجازت دیں گےجعفرhttp://jafar.wordpress.pk/noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-5270888071459270162010-07-05T03:51:20.464-07:002010-07-05T03:51:20.464-07:00@عمر
یار ہم گرمی کی چھٹیوں میں گاوں جایا کرتے تھے ...@عمر
یار ہم گرمی کی چھٹیوں میں گاوں جایا کرتے تھے اور تب ہرو میں جا کر نہایا کرتے تھے، وہاں گڈیاں نہیں تھیں وہاں تیرے والا طریقہ یعنی جھاڑو اور لفافے کی گڈیاں ہرو کے کنارے آڑایا کرتے تھے۔
اور قدر مشترک واپسی پہ مار کھایا کرتے تھے ،

@Annymous
اپ کے اندر سے ضیاء کی بدبو آ رہی ہے ۔۔
:D

@ڈفر
چیک تو یہاں بھی بہت ٹائٹ تھا لیکن بندہ ڈھیٹ ہونا چاہیے بلاامتیازhttps://www.blogger.com/profile/01265011304348792367noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-12714744482973061492010-07-05T02:18:14.902-07:002010-07-05T02:18:14.902-07:00واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔بنگش صاحب ہمارے گرائیں اور ہماری ...واہ جی واہ ۔۔۔۔۔۔بنگش صاحب ہمارے گرائیں اور ہماری پارٹی کے نکلے۔یاسر خوامخواہ جاپانیhttps://www.blogger.com/profile/00395398337633651527noreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-65522843677986095722010-07-04T22:49:49.023-07:002010-07-04T22:49:49.023-07:00مجھے بھی پتنگ بازی کا بڑا شوق تھا
لیکن چیک اتنا ٹا...مجھے بھی پتنگ بازی کا بڑا شوق تھا
لیکن چیک اتنا ٹائٹ رکھا ہو تھا میرے پہ کہ بس میٹرک کی چھٹیوں میں ہی گڈی بازی کر سکا
وہ بھی ابو کے دفتری اوقات میں
اب تین چار مہینے میں ماہر تو نہ بن سکا لیکن تھوڑے کو بہت جانتے ہوئے اسی سے شوق پورا کر لیاDuFFeR - ڈفرhttp://www.dufferistan.comnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-58741988330906441552010-07-04T14:27:00.791-07:002010-07-04T14:27:00.791-07:00واہ جی واہ شاہ جی................. آپ بھی ھماری پا...واہ جی واہ شاہ جی................. آپ بھی ھماری پالٹی کے نکلے...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-27505799916278614332010-07-04T14:25:20.664-07:002010-07-04T14:25:20.664-07:00واہ جی واہ شاہ جی................. آپ بھی ھماری پا...واہ جی واہ شاہ جی................. آپ بھی ھماری پالٹی کے نکلے...Anonymousnoreply@blogger.comtag:blogger.com,1999:blog-6504585676493311865.post-54902475549165191842010-07-04T12:45:37.759-07:002010-07-04T12:45:37.759-07:00یار ادھر تو کاغذ جسے "تاء" کہتے ہیں، وہ ...یار ادھر تو کاغذ جسے "تاء" کہتے ہیں، وہ والی پتنگیں بازار میں نہیں تھیں ملتیں۔ خود بنانے کے لیے مہارت اور پیسہ دونوں درکار ہوتا تھا، جو کہ گھر والوں نے شجر ممنوعہ کی طرح بند کیا رکھتے تھے۔ :( میرے گھر والے بچوں کو پیسے دینے کے سخت خلاف ہیں، کہتے ہیں کہ جو لینا ہے بتا دو اب میں کیسے بتاتا کہ میں نے کیا لینا ہے

خیر، شاپر اور جھاڑو کے تنکوں سے پتنگیں بنانے کا میں ماہر تھا۔ عمر احمد بنگشhttp://omer-urdu.blogspot.comnoreply@blogger.com